چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین، دریاسے 25 سالہ خاتون کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ بحرین میں دریائے سوات سے 25 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کی لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے مدین ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کچھ عرصہ پہلے لاپتا ہوگئی تھی اور شناخت پر لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

Related posts

سوات اور گردونواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 3.9 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

دیولئی،نامعلوم افراد کی فائرنگ،سپیشل پولیس فورس کا سابق اہلکار قتل

Ba Khabar Swat

اسسٹنٹ کمشنر ان ایکشن، زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیور جرمانہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment