چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گردونواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 3.9 ریکارڈ

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 87 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ گذشتہ روز بھی5.0 شدت کا زلزلہ محسوس ہوا تھا جس کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

تیل کی بندش، سوات کی عدالتوں میں لائے جانے والے قیدیوں کا سلسلہ متاثر

Ba Khabar Swat

بجلی کی طویل بندش سے صارفین کی چیخیں نکل گئیں

Ba Khabar Swat

Mingora ,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment