چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پیر کی صبح سے ملم جبہ اور کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری اور مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق برف باری اور بارش کا یہ سلسلہ جمعہ تک رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

سوات میں شدت پسندوں کی موجودگی، 17 اگست کو ”لویہ جرگہ“ طلب

Ba Khabar Swat

سوات، مزید ایک فرد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3010 ہوگئی

Ba Khabar Swat

ملک میں قانون کی بالادستی ضروری ہے ، لیاقت بلوچ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment