چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گنبد میرہ، سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی، چار بچوں سمیت جھلس کر زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی چار بچوں سمیت جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق واقع رات تین بجے پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی 65 سالہ امیر بادشاہ، اُن کی 58 سالہ اہلیہ اور چار بچوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

بحرین، چیئر لفٹ سے دریامیں گرنے والے شخص کی لاش مل گئی

Ba Khabar Swat

مینگورہ، ڈبلیو ایس ایس سی کے تعاون سے بائیوڈی گریڈیبل شاپنگ بیگ متعارف 

Ba Khabar Swat

واسا کا عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی بارے اہم اجلاس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment