چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمیشنر بحرین ہدایت اللہ خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ڈی پی او بحرین شیرحسین،ٹی ایم او بحرین قیصر خان، ایس ایچ او بحرین اسلام الحق اور این ایچ اے کے رحمت اللہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مین روڑ کو ساٹھ فٹ تک کشادہ کیا جائے گا۔اجلاس کو بتایاگیاکہ سب ڈویژن بحرین سیاحتی زون ہے۔ مقامی لوگوں نے تجاوزات بناکر بازاروں پر قبضہ جمالیا ہے،جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔

Related posts

گراسی گراؤنڈ میں چہار روزہ فہم القرآن کلاس کا آغاز

Ba Khabar Swat

توتانو بانڈئی، موٹر سائیکل سوار روڈ رورل سے ٹکراگیا،ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

Ba Khabar Swat

مہر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں فوڈ پیکیجز تقسیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment