چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

توتانو بانڈئی، موٹر سائیکل سوار روڈ رورل سے ٹکراگیا،ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث روڈ رورل سے ٹکرانے سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں 21 سالہ موٹر سائیکل سوار شیر علی ساکن قلاگے موقع پر جاں بحق اور ان کا ساتھی علی روان زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related posts

سوات کا رہائشی بزنس مین میاں گل باچا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

Ba Khabar Swat

ٹائیگرز فورس کا قیام پہلے سے موجود اداروں پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

کوکارئی، بیٹے نے بیوی اور بیٹے کے ساتھ مل کر والد کو قتل کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment