چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دوست کی فائرنگ سے شدید زخمی جوان چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دوست کے ہاتھوں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا۔ کچھ روز قبل ڈاکٹر خالد شاہ نے اپنے دوست عیسیٰ خان پرنامعلوم وجوہات کی بنا پر سیدو شریف میں فائرنگ کی اور خود کو پستول سمیت سیدو شریف پولیس کے حوالے کیا۔ عیسیٰ خان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ نتیجتاً وہ منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔اُن کو بعد میں آبائی قبرستان پانڑ مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ ملزم اور مقتول سگے دوست تھے، تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وجہئ قتل کیا تھی۔

Related posts

سوات میں بھائی نے بھائی کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا

Ba Khabar Swat

Hamary wazara awr membaran assembly ki karkardagi monitor ki jaati hay, Mushtaaq Ahmad Ghani

Ba Khabar Swat

کرونا وائرس کا خطرہ، سیدو شریف تدریسی ہسپتال عام آپریشن کے لیے بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment