چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا میں تیزی، مزید1جابحق،8افراد میں وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد اس مرض سے جاں بحق افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3703 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 109 ہے۔501 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

Related posts

پیمرا کی ٹیم کی سوات کیبل آپریٹرز سے ملاقات،انڈین مواد نہ چلانے کی تلقین

Ba Khabar Swat

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کا مدین میں کھلی کچہری کاانعقاد

Ba Khabar Swat

swat kalam

Ba Khabar Swat

Leave a Comment