(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر سوات محمد وسیم نے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناواگئی کے قبرستان میں درخت کاٹنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ گذشتہ روز ناواگئی قبرستان میں کسی نے درخت کا ٹے تھے۔ اطلاع ملنے پر ڈی ایف او نے مقامی افسروں کو کارروائی کا حکم دیا جنہوں نے درخت کاٹنے والے شیر رحمان کے خلاف مقدمہ سرج کرکے لکڑی ضبط کردی۔
previous post
