چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض جا بحق، مزید 12 متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جا بحق اورمزید 12 افراد متاثر ہوگئے۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق ایک اور شخص جاں بحق ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 122 ہوگئی۔ مزید 12افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3890 ہوگئی۔ مزید دو افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3662 ہوگئی۔ 439 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔ سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 106 ہے جن میں 19 مریض ہسپتال میں داخل اور86متاثرہ افراد گھروں میں قرنطین ہیں۔

Related posts

فضل حیات چٹان کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

Ba Khabar Swat

مہنگائی کے سبب شوگر کی ادویہ اور انسولین انجکشن کی قیمتوں کو بھی پَر لگ گئے

Ba Khabar Swat

بھکاری مافیا سوات میں سرگرم، انسانیت شرما گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment