چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ریٹائرڈ ملازمین کا 3 مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے ریٹائرڈ ملازمین نے 3 مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے آل پاکستان پنشنرر ایسو سی ایشن ملاکنڈ ڈویژن کااجلاس ہوا جس میں ڈویژن بھرسے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین نے شرکت کی۔ صوبائی صدر فدا محمد درانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔ گروپ انشورنس کو بلا غور دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے، تو3مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیاجائے گا۔

Related posts

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، دو ہزار سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

Ba Khabar Swat

ڈاگے، پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی، ایک شخص زخمی

Ba Khabar Swat

سوات پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس، ہیروئن، آئس اور شراب برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment