چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوٹلی، زمین کے ٹکڑے پربڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلی میں زمین کے ٹکڑے پربڑے بھائی نے سگے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کوٹلی میں زمین کے تنازعہ پر 65 سالہ محمد ولد عبدالمتین نے اپنے چھوٹے بھائی56 سالہ سرفراز خان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

Related posts

سیدو تدریسی ہسپتال، چھے ماہ سے ایم آر آئی و سٹی سکین مشینیں خراب

Ba Khabar Swat

کالام،جنگلوں میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کے درخت راکھ میں تبدیل

Ba Khabar Swat

مدین، سات سالہ بچہ تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment