چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، انڈر ٹوینٹی ون گیمزکے ٹرائلز مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں انڈر 21 گیمزکے ٹرائلز مکمل ہو گئے۔ ٹرائلز میں مرد کھلاڑیوں سمیت خواتین کھلاڑیوں نے بھی کثیر تعداد میں حصہ لیا۔ سوات میں انڈر21 گیمزکے ٹرائلز کے میل کیٹیگری میں باسکٹ بال، تائیکوانڈو، جوڈو،اوشو،ٹیبل ٹینس،ریسلنگ،ویٹ لفٹنگ، ہاکی اور جمناسٹک کے ٹرائلز ہوئے۔ فی میل کیٹیگری میں والی بال،نیٹ بال،بیڈ منٹن،ٹگ آف وار، ایتھلیٹ،کرکٹ اور ٹیبل ٹینس ٹرائلز مکمل ہوئے۔

Related posts

رحیم آباد پولیس کی کارروائی، چار کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کو 9 سال مکمل

Ba Khabar Swat

غیر تربیت یافتہ صحافی قوم کو لے ڈوبیں گے، نیاز احمد خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment