(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کی صبح مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ سے پیر تک بھی سوات میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔