(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والی بارش کا سلسلہ پیر کی صبح تک جاری رہا جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ سے اتوار تک میدانی و بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
previous post
