چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا میں تیزی، مزید37افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں مزید تیزی آگئی، مزید37افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق 37افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4031 ہوگئی۔ مزید3 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد3794ہوگئی۔ 921 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 111 ہے، جن میں 22 افراد ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ 89مریض گھروں میں قرنطینہ ہیں۔ اب تک کرونا سے 126 افراد انتقال کر چکے ہیں۔

Related posts

واسا کا وال مین اہلِ سیدو شریف برکلے کے لیے زحمت بن گیا

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف سے سردی کی شدت میں اضافہ

Ba Khabar Swat

پاکستان کا ہر بچہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا مقروض ہے، سراج الحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment