چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مختلف حادثات میں چار افراد زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ تندو ڈاگ کے علاقہ پنجیگرام میں 25 سالہ عارف نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ضلعی ہیڈ کواٹر کے مطابق مینگورہ کے تھانہ بنڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گرنے سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابومیں ڈمپر اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

جنگلات قومی ورثہ ہیں، لیکن قوم اس کی دشمن ہے، سلیم الرحمان

Ba Khabar Swat

غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے سوات کے دو افراد گرفتار

Ba Khabar Swat

ضلع کونسل سوات کا اجلاس زیرِ صدارت نائب ضلع ناظم عبدالجبار خان منعقد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment