چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، نوازشریف کڈنی اسپتال میں گردوں کا عالمی دن منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں نوازشریف کڈنی اسپتال میں گردوں کا عالمی دن منایا گیا۔ا س حوالے سے ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے واک کیا جس کی قیادت ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی نے کی۔ شرکا نے بینرز اٹھارکھے تھے جن پر گردوں کے مرض اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی نعرے درج تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام رحمانی نے کہاکہ گردوں کے امراض سے بچاؤ کے لئے احتیاطبی تدابیر پر عمل پیرا ہونا ہے۔ انہوں نے کہاکہ احتیاطی تدابیر کو اختیار کرکے ہی خودکو مہلک امراض سے بچایا جاسکتا ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مقتول نوجوان کاکٹا ہوا سر کانجو پل کے نیچے سے برآمد دو قاتل گرفتار

Ba Khabar Swat

سیدو شریف ہسپتال، سات ماہ کی بچی کو رکھ کر چھوڑ دیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment