چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ،عدم ثبوت کی بنا پر قتل کا ملزم بری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بینچ نے قتل کے ملزم کو بری کردیا۔ ملزم کی جانب سے بیرسٹر اسد حمید الرحمان اور مقتول کی جانب سے قاضی فرید اللہ کے دلائل مکمل ہونے پر عدم ثبوت کی بنا پر ملزم غنی الرحمان کو بری کردیا۔ ملزم غنی الرحمان پر الزم تھا کہ اس نے24 مئی 2017ء کو اوچ ضلع لوئر دیر میں علی الصباح انظر گل کو قتل کیا تھا۔

Related posts

سوات، منرل واٹر بنانے والی چار کمپنیاں سیل

Ba Khabar Swat

سوات سول سوسائٹی کا پولیس گردی کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

سوات میں مکمل امن قائم ہے، آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن سجاد خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment