چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ،کچے مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق،والد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ لنڈے، تورہ سٹہ میں کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گرنے سے سات سالہ بچی عرفہ موقع پر جان بحق اور والد فضل علیم شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچی کی لاش اور ان کے والد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

پاکستان میں سالانہ پانچ لاکھ دس ہزار مریض ٹی بی سے متاثر ہورہے ہیں، عبدالجبار خان

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا وائرس سے ایک اور شخص انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

عالمی یومِ سماعت کے موقع پر سوات پریس کلب میں تقریب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment