چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، جامعہ دار القرآن کے 24 فضلا کی دستار بندی کی تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جامعہ دار القرآن رحیم آباد سوات کے 24 فضلا نے بخاری شریف کا ختم کیا۔ اس موقع پر ایس پی ایس کالج میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ختم کرنے والے فضلا کی دستار بندی کی گئی اور انہیں اسناد بھی دی گئیں۔ پروگرام کے آخر میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس نے عالم اسلام اور پاکستان کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کی۔

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

سبزی منڈی منتقلی، آڑھتیوں میں شدید اختلافات برقرار

Ba Khabar Swat

سابق صوبائی وزیر محمود خان کا حلقہ این اے 2سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment