چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،حکومتی احکامات کے برعکس سرکاری ونجی سکول کھلے رہے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حکومت کی جانب سے سوات میں تمام سکولوں کی بندش کے اعلان کے بعد سوات میں تمام سرکاری ونجی سکول کھلے رہے۔ سکول انتظامیہ کے مطابق ان کو سکول بند ہونے کا نو ٹیفیکیشن نہیں ملا اور نجی سکولوں میں بیشتر نے سکول بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related posts

خوازہ خیلہ، بچہ موٹر کار کے نیچے آکر جاں بحق

Ba Khabar Swat

کبل لانگڑ،ماں نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

Ba Khabar Swat

Mingora City & Adjecent Areas Receive Intermittent Rain

Ba Khabar Swat

Leave a Comment