(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں راات کو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ضلعی ہیڈ کواٹر کے مطابق ریسکیو ٹیم اطلاع ملتے ہی روانہ کردی گئی، جس نے آگ مزید پھیلنے سے روک لی۔ مقامی تاجروں کے مطابق چار دکانوں میں موجود سامان جل کر خاکسترہوگیا۔ یوں دکانداروں کے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔
previous post
