(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چار باغ کے علاقہ گلی باغ میں ایک شخص کو قریبی رشتہ دار نے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ملزم اشرف علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے رشتہ دار رفیع اللہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایچ او چارباغ محمد ایاز خان کے مطابق ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
previous post
