چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.4، زیرِ زمین گہرائی 169 کلومیٹر دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.6، زیرِ زمین گہرائی130 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

عید میں اچھی کارکردگی پر پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

گیس اووربلنگ بارے محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment