چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خپل کور میں یتیموں کو گھر جیسا ماحول ملنا بڑا کارِ خیر ہے، جنید خان

(باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان نے کہا ہے کہ خپل کور فاؤنڈیشن یتیم اور بے سہارا بچوں اور بچیوں کے رہنے سہنے اور مکمل تربیت کا ایک منفرد ادارہ ہے۔ان خیالات کا اظہار وہ خپل کور فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر محمد علی کے ساتھ اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سوات کے یتیم اور بے سہارا بچوں اور بچیوں کے لیے کی گئی خپل کور انتظامیہ کی جانب سے فلاحی کاموں اور سرگرمیوں کو سراہا اور اس موقع پرانہوں نے ادارے کے لئے دس لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خپل کور میں یتیم بچوں اور بچیوں کو تعلیم و تربیت گھر جیسا ماحول ملنا بہت بڑا کارِ خیر ہے۔

Related posts

سول سوسائٹی غیر معیاری چپس ،پاپڑ کے خلاف میدان میں کود پڑی

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ،سب انسپکٹر کے ہاتھوں بھائی تیز دھار آلے کے وار سے زخمی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment