(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ منگل کو ہونے والی بارش کے بعد ”واسا“ اہلکاروں نے رات بھر سڑکوں کی صفائی کا کام کیا، تاہم بدھ کو بھی اکثر سڑکوں پر طغیانیوں کا کیچڑ پڑا رہا۔
