چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10 افراد زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں تیز رفتارکا ر الٹنے سے تیمرگرہ سے تعلق رکھنے والے 3افرادزخمی ہوگئے۔ملم جبہ کے علاقہ کولاکارین میں چکیسر جانے والی کار اورڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افرادزخمی ہوگئے۔مٹہ کے علاقہ بیدرہ، مٹہ کے علاقہ بریم میں دو حادثات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

سوات میں پتنگ بازی،بچوں کے چھتوں سے گرنے اور بجلی تاروں سے جھلسنے کے واقعات میں اضافہ

Ba Khabar Swat

سوات، ایک ہفتہ میں سیلابی ریلوں نے 17 جانیں لے لیں

Ba Khabar Swat

محکمہ پولیس سوات کے حاضرِ سروس اہلکاروں کے لیے ایٹا ٹیسٹ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment