(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی اسپتال پہلی بار کیتھ لیب قائم کردیا گیا جس پر 160 ملین روپے کی لاگت آئی ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے اب یہاں کے عوام کی انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی سیدوشریف اسپتال میں ہی ہوگی۔ اسپتال میں آزمائشی بنیادوں پر کامیاب آپریشن بھی کئے گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کیتھ لیب کے قیام سے اب امراض قلب کے مریضوں کو پشاور اور ملک کے دوسرے مہنگے ترین اسپتالوں میں جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
previous post
