(باخبر سوات ڈاٹ کام) ابرار چٹان مرحوم کو بچھڑے دس سال گزر گئے۔ مرحوم کا شمار پیپلز پارٹی کے بانی کارکنوں میں ہوتا تھا۔ملاکنڈ ڈویژن میں الفتح تنظیم کے بانی بھی تھے۔ ان کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔ مرحوم، صحافی حسن چٹان اور سماجی کارکن نیلم چٹان کے والد تھے۔
previous post
next post
