چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوکڑئی، بھیڑیے کے حملہ سے دو بکریاں ہلاک

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقے کوکڑئی میں بھیڑیے نے 2 بکریوں پر حملہ کرکے ہلاک کردیا۔مینگورہ کے نواحی علاقے کوکڑئی میں رات کے وقت بھیڑیے نے بخت نواب کی بکریوں پر حملہ کرکے دو بکریوں کو ہلاک کردیا۔

Related posts

بریکوٹ ابوہا، باپ بیٹا تالاب میں گرنے سے بے ہوش

Ba Khabar Swat

سوات، موسم میں معمولی تبدیلی،بجلی لوڈ شیڈنگ شروع

Ba Khabar Swat

پولیس گاڑی کی ٹکر سے بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار، اسکواڈ انچارج معطل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment