چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات، 5 خواتین سمیت9 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 5 خواتین سمیت9 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں چار کی حالت تشویشناک ہے۔ تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

گل کدہ، ججوں کے بیچلر ہاسٹل کی صفائی کے ساتھ پودے لگادیے گئے

Ba Khabar Swat

درال پاؤر ہاؤس وریسکیو 1122 میں مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جائے، بحرین آل پارٹیز

Ba Khabar Swat

سوات میں جلسوں،جلوس اور اجتماعات پر دفعہ144 کے تحت پابندی نافذ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment