(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کی جانب سے فلیش لائٹس اور پولیس وارننگ لائٹس کے خلاف آپریشن جاری رہا۔ ڈی پی او دلاور بنگش کی ہدایت پر سوات کے مختلف مقامات پر پولیس نے دوسرے روز بھی سیکڑوں گاڑیوں سے غیر قانونی لائٹس، پولیس وارننگ لائٹس اور ریوالونگ لائٹس ہٹا دیں۔
previous post
