چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، داماد کے ہاتھوں قتل ہونے والے میاں بیوی سپردِ خاک

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں داماد کے ہاتھوں قتل ہونے والے میاں بیوی کو سپردِ خاک کردیا گیا۔ گذشتہ روز عمر شیرین اور ان کی اہلیہ اوڈیگرام میں بیٹی کے گھر گئے تھے، جہاں ان کے داماد واجد علی نے سب پر فائرنگ کی۔نتیجتاً عمر شیرین اور ان کی اہلیہ جاں بحق اور ملزم کی اہلیہ اور والد شدید زخمی ہوئے تھے۔ مقتولین میاں بیوی کو آبائی قبرستان کو کڑئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

Related posts

مختلف واقعات، ایک ہی روز میں تین دوشیزاؤں کی خود کشی

Ba Khabar Swat

اہل گل کدہ و رحمان آباد کے مکینوں کا سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

Ba Khabar Swat

سوات، ریسکیو 1122 کی گاڑی کو حادثہ،بیمار خاتون جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment