چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش،درجہئ حرارت 13 سنٹی گریڈ گرگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ گذشتہ دنوں مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں تاریخی گرمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ پیر اور منگل کو ہونے والی بارش کے بعد درجہئ حرارت 13 سنٹی گریڈ گر کر 29سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related posts

تحفظِ حقوقِ صارفین کے عالمی دن پر آگاہی واک

Ba Khabar Swat

سوات، گریویٹی سسٹم کی حتمی منظوری دے دی گئی

Ba Khabar Swat

ملازمین کی بھرتی میں کروڑوں روپے رشوت لی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment