چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خیبر پختونخوا سے سوات رائیڈرز کلب کا سیف ڈرائیونگ ٹریننگ کے لیے انتخاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا سے سوات رائیڈرز کلب کو محفوظ سواری (سیف ڈرائیونگ) ٹریننگ کے لیے منتخب کیا گیا۔ منتخب ہونے کے بعد اٹلس ہنڈا کمپنی نے سرٹیفائیڈ ٹرئنرز کے ذریعے سیف ڈرائیونگ کی باقاعدہ ٹریننگ دی۔ بعد میں مقامی کالجوں کے طلبہ کیلئے بھی سیفٹی ٹریننگ سیشن منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ نے دلچسپی کا اظہار کیا۔

Related posts

دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم ، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی

Ba Khabar Swat

مسکین زادہ کے قتل کے خلاف وادئی کالام کے لوگوں کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

سوات، ہاؤسنگ سوسائٹی اور میڈیا کالونی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment