چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا سے ایک اور مریض دم توڑ گیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق کورونا کیسوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہسپتال میں زیرِ علاج مزید 14 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ ہسپتال میں 13نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا کے صرف30 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعدادمزید کم ہوکر 79 رہ گئی ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح0.9 فیصد ہے۔

Related posts

مینگورہ، باربر شاپ میں نہانے والا شخص حمام میں چل بسا

Ba Khabar Swat

چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف سوات پولیس نے لنگوٹ کس لیا، 62 گاڑیاں برآمد

Ba Khabar Swat

آل پارٹیز کانفرنس کا شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment