چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کا رہائشی کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے رہائشی کو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تحصیلِ کبل کے علاقہ نصرت کے ناصر خان کسی کام کی غرض سے کراچی گئے تھے، جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ان کی لاش منگل کو سوات پہنچائی گئی، جہاں ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

Related posts

محکمہ جنگلات کا 21 سالہ یسیر چوکیدار دوسرے ضلع تبدیل

Ba Khabar Swat

نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی

Ba Khabar Swat

اسپیشل پولیس فورس اہلکار کبھی چائنہ، تو کبھی کسٹم چور پولیس پکارے جاتے تھے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment