چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام روڈ پر پلوں کی خرابی کے باعث ایک اور ٹرک گرگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)کالام روڈ پر پلوں کی خرابی کے باعث ایک اور ٹرک گرگیا۔ اینٹوں سے بھرا ٹرک کالام جارہا تھا کہ بحرین کے علاقہ ساتال کے قریب پل کی عدم تعمیر کی وجہ سے گر گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Related posts

پیوچار،شدت پسندوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ،اہم شدت پسند ہلاک،باقی فرار

Ba Khabar Swat

کورونا، تیسری بوسٹر ڈوز لگوانے کا عمل یکم جنوری سے شروع ہوگا، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس سیدو شریف میں منعقد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment