(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کردیا گیا۔ موسمِ گرما میں اکثر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ لوگوں نے پکانے کے لئے ایل پی جی سلنڈروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ شہری علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پانچ سے دس گھنٹے اور دیہی علاقوں میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے تک کی جارہی ہے۔
previous post
