چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا مریضوں کی تعداد مزید کم ہوکر 37رہ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں کورونا کے صرف 12 مریض رہ گئے ہیں۔ 6 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعدادکم ہوکر37 رہ گئی۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 0.8 فیصد رہی۔

Related posts

تبدیلی بدکنے لگی، سیدوہسپتال میں کلینیکل ٹیکنیشنز 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

Ba Khabar Swat

شموزئی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

Ba Khabar Swat

کالام روڈ پر بدترین ٹریفک جام ، گاڑیاں 12گھنٹے تک پھنسی رہی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment