(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدوشریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں 17 مریض رہ گئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق ایک نئے مریض کو داخل اور دو کو ڈسچارج کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد34رہ گئی ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح پھر بڑھ کر1.5 فیصد ہوگئی ہے۔
