چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

رحیم آباد پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)رحیم آباد پولیس نے چھاپا مار کر بھاری مقدار چرس اور ہیروین برآمد کرکے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی اُو دلاور بنگش کی اطلاع پر ایس ایچ او مجیب عالم خان نے رحیم آباد میں چھاپا مار کر ملزمان یوسف خان، عمر فاروق اور سید عالم کو گرفتار کرکے ان سے پونے چار کلوگرام چرس اور ہیروین برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

یونیورسٹی آف سوات، سینڈیکیٹ کا بتیسواں اجلاس، اہم امور بارے فیصلے کیے گئے

Ba Khabar Swat

mingora swat

Ba Khabar Swat

کرم ڈھیرئی، گودام میں آگ لگنے سے سامان جل کر خاکستر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment