چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کے ٹرانسپورٹروں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے ٹرانسپورٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ میں ٹھیکیدارنے ظلم وبربریت کابازارگرم کررکھاہے۔ شرح سے زیادہ ٹیکس وصول کرکے ٹرانسپورٹروں کیلئے مشکلات پیداکررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ پرانے بس سٹینڈ کی منتقلی کے وقت معاہدہ ہواتھاکہ نئی گاڑیوں کی داخلہ پر پابندی ہوگی، لیکن آج اس معاہدے کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سٹینڈ کوبھی مستردکرتے ہیں۔ہماری منشیوں پرجوپابندی لگائی گئی ہے، اس کی مذمت کرتے ہیں اوریہ پابندی نہیں مانتے۔

Related posts

سردی کی شدت کے ساتھ موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ایم پی اے فضل حکیم کے بھتیجے کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی، حوالات میں بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment