چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بورڈ امتحان بارے نارتھ سکول کا یک روزہ سیمینار کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ہرسال ہزاروں قابل طلبہ امتحانات میں معمولی غلطی سے قیمتی نمبرات ضائع کرتے ہیں۔ ان کمیوں کو پورا کرنے اور زیادہ نمبر حاصل کرنے کے لئے نارتھ سکول کی جانب سے طلبہ کے لئے یک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر اساتذہ پروفیسر ڈاکٹر نعیم اللہ، ماہرِ اطفال پروفیسر ڈاکٹر ملک ضیاء اللہ خان، پروفیسر ڈاکٹرعظمت علی اور پروانت خان نے طلبہ کو امتحانی غلطیوں سے آگاہ کیا۔ منتظمین کے مطابق امتحانی پرچے بورڈ کی ہدایات کے مطابق حل کرنے سے بچے مشکلات سے بچ سکتے ہیں۔

Related posts

ڈی آئی جی پولیس کی ہدایت پر کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا آغاز

Ba Khabar Swat

Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

خاتون کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment