چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، چوبیس گھنٹوں میں 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس دوبارہ سراٹھانے لگا۔ چوبیس گھنٹوں میں 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ افراد کی تعدادبڑھ کر8274 ہوگئی۔ ضلع بھر میں فعال کیسوں کی تعداد34 ہوگئی۔محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 95627 افراد کے نمونے لئے گئے ہیں جن میں سے 85543 ٹیسٹ نیگٹوآئے ہیں۔ 8274افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔جن میں سے اب تک 358 افراد جاں بحق اور 7882 افراد کورونا کوشکست دے کرصحت یاب ہوگئے ہیں۔محکمہئ صحت کے مطابق مزید 1810 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آناباقی ہیں۔

Related posts

ٹوپ سین، ملزم کی فائرنگ سے سابقہ سمدھی قتل

Ba Khabar Swat

مدین، طالبات کی گاڑی دریا میں گرنے سے 4 طالبات مع ڈرائیور زخمی

Ba Khabar Swat

پختونخوا ریڈیو سوات سینٹر میں ’’نئے ژوند‘‘ تنظیم کے ڈائیریکٹر کی شرکت

Ba Khabar Swat

Leave a Comment