(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں گردوں کے عارضہ میں مبتلا پولیس اہلکار انتقا ل کرگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار 37 سالہ محمد شیرعلی سکنہ عالم گنج ایک عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھا کہ گذشتہ روز انتقال کرگیا۔ اسے گذشتہ رات عالم گنج میں پولیس اعزاز کے ساتھ سپردِخاک کردیا گیا۔
