چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو ہونے والے زلزلے کی شدت5.1، زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

ملم جبہ روڈ پر ممکنہ ٹیکس کے خلاف اہلِ علاقہ کا زبردست احتجاج

Ba Khabar Swat

مٹہ، پولیس کی اہم کارروائی، پریشر ککر بم بنانے کا ماہر گرفتار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment