چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کوروناسے ایک اور شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا، جس کے ساتھ اس وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 359 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق 8 نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد38 ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح1.2 فیصد ہے۔

Related posts

سوات کو مسائل کی دلدل سے نکال باہرکریں گے، وقار خان

Ba Khabar Swat

ڈسٹرک ہیڈکوارٹر سوات کی بحالی بارے گرینڈ جرگہ کل ہوگا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment