چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر سے شدید بارش کا امکان ہے۔ یہ سلسلہ رواں ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

قبضہ مافیا نے سماجی کارکن کو مار مار کر لہو لہان کردیا

Ba Khabar Swat

مٹہ،پہاڑی علاقہ اونڑ میں دو خواتین اور ایک بچی قتل

Ba Khabar Swat

این سی پی عارضی رجسٹریشن، 30 نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment